کمرشل بینکس، ایکسچینج کمپنیز کے ذریعے کوئی غلط کام پر کارروائی ہوتی ہے:سٹیٹ بینک

کمرشل بینکس، ایکسچینج کمپنیز کے ذریعے کوئی غلط کام پر کارروائی ہوتی ہے:سٹیٹ ...

  

کراچی(این این آئی) گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر اشرف وتھرا نے کہا ہے کمرشل بینکس، ایکسچینج کمپنیز کے ذریعے کوئی غلط کام ہو تو اسٹیٹ بینک ان کے خلاف کارروائی کرتا ہے۔ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ منی لانڈرنگ اوپن مارکیٹ میں ہو تو اس کے خلاف قانون نافذکرنے والے ادارے ایکشن لیتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ملک میں بجلی سستی ہو گئی ہے جبکہ مہنگائی کی شرح بھی کم ترین سطح پر ہے، آئندہ سال ترقی کی شرح 5 فی صد سے زیادہ ہو گی۔

، اگلے دو سال میں اسے 7 فی صد تک پہنچانا ہے ۔

مزید :

کامرس -