پولیس کا گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،36مشتبہ افراد گرفتار

پولیس کا گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،36مشتبہ افراد گرفتار
پولیس کا گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،36مشتبہ افراد گرفتار

  

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آنل لائن)پولیس نے گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 36مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

عمران 6ماہ عدالت میں جھوٹ بول کر نہیں تھکے،آج پھر جھوٹ کا سہارا لیا ،نفرت انگیز بیانات کی وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی مقبول ہو رہے ہیں:مریم اورنگزیب

تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے رات گئے گوجرانوالہ میں دھلے اور سبزی منڈی کے علاقے میںسرچ آپریشن کے دوران مستقل رہائشی شہریوں کے شناختی کوائف کی جانچ پڑتال اور علاقے میں کرایے کے مکان میں رہائش اختیار کئے ہوئے لوگوں کی بائیومیٹرک تصدیق کیساتھ ساتھ کرائے داری ایکٹ کے تحت ان کے کرایہ داری اشٹام کی جانچ بھی کی۔اسی دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شناخت ظاہر نہ ہونے کی بنا موقع سے 36مشتبہ افرادکو حراست میں لے کر متعلقہ تھانے منتقل کردیا۔

مزید :

گوجرانوالہ -