ایشوریہ کا نیا شوٹ جاری

ایشوریہ کا نیا شوٹ جاری
ایشوریہ کا نیا شوٹ جاری

  

ممبئی(نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے نے اپنے تازہ فوٹو شوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر جاری کر دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے نے امریکی فیشن میگزین ووگ کے نئے ایڈیشن کے سرورق کے لئے کرائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر جاری کر دیں جس میں اداکارہ دلکش انداز میں گاؤن زیب تن کئے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ اداکارہ کی آخری ریلیز ہونے والی فلم اے دل ہے مشکل ہے جو شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔

مزید :

کلچر -