ناکام اداکارہ نہیں ہوں ، میرا

ناکام اداکارہ نہیں ہوں ، میرا
ناکام اداکارہ نہیں ہوں ، میرا

  

لاہور (شوبز ڈئسک) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ میں ناکام اداکارہ نہیں ہوں بلکہ اس وقت بھی فلموں میں اداکاری کررہی ہوں میرے مخالفین میرے خلاف جو پروپیگنڈہ کررہے ہیں اس سے ان کو کچھ نہیں ملے گا۔ میرا نے کہا کہ میں ایسے لوگوں کی باتوں پر کان نہیں دھرتی بلکہ اپنے کام سے کام رکھتی ہوں۔ آنے والی فلموں میں کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں میں ہمیشہ بہت سوچ سمجھ کر فلمیں سائن کرتی ہوں۔

مزید :

کلچر -