رزاق منا ٹی وی ڈرامہ سیریل ’’سہانہ ‘‘ بنانے کی تیاریوں میں

رزاق منا ٹی وی ڈرامہ سیریل ’’سہانہ ‘‘ بنانے کی تیاریوں میں

  

لاہور (فلم رپورٹر)ہدایتکار رزاق منا ٹی وی ڈرامہ سیریل ’’سہانہ ‘‘ بنائیں گے، قبل ازیں وہ پی ٹی وی کے لئے ’’سفنے اور’’ ضدی‘‘ جیسی سیریلز ڈائریکٹ کر چکے ہیں۔ رزاق منا نے بتایا کہ ڈرامہ ’’سہانہ ‘‘کے فنکاروں میں حیدر سلطانٗٗ نایاب ٗ سوہانہ، ارشد چیمہ ٗ خالد ابراہیم ٗ راحیلہ آغا اور نئے چہرے شامل ہوں گے ٗ ڈرامہ کے پروڈیوسرز اشفاق مغل اور سوہانہ مغل ہیں، ریکارڈنگ کا آغاز آئندہ ماہ لاہور میں ہو گا۔

مزید :

کلچر -