زیبا بختار کا طویل عرصے بعد ڈراموں میں کام کا فیصلہ

زیبا بختار کا طویل عرصے بعد ڈراموں میں کام کا فیصلہ
زیبا بختار کا طویل عرصے بعد ڈراموں میں کام کا فیصلہ

  

لاہور(فلم رپورٹر) زیبا بختار نے طویل عرصے کے بعد ٹی وی ڈراموں میں کا فیصلہ کر لیا۔زیبا بختار نے ماضی میں بطور اداکارہ اور پروڈیوسر فلمیں بنائی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ آج کل پھر معیاری فلمیں بن رہی ہیں۔اچھی فلموں اور ڈراموں سے فلم اور ڈرامے کی صنعت کو فروغ ملے گا۔ریبا بختار نے بھارتی فلم’’حنا‘‘اور پی ٹی وی کراچی کے ڈرامہ’’انار کلی‘‘سے اپنے کیرئر کا آغاز کیا تھا۔

مزید :

کلچر -