مجھ میں میرے والد کو تلاش نہ کریں، عادل مراد

مجھ میں میرے والد کو تلاش نہ کریں، عادل مراد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) وحید مرادکے صاحبزادے عادل مراد نے کہا کہ میں اداکاری ضرور کرنا چاہتا ہوں مگر دیکھنے والے مجھ میں میرے والد کو تلاش نہ کریں، وہ اپنے دور کے منفرد ہیرو تھے ٗ ان جیسے اداکار صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ٗ مجھے اپنے والد پر فخر ہے۔
اور میں ان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں۔

مزید :

کلچر -