نفسیاتی موضوع پر فلمیں پسند ہیں، ہریتک روشن

نفسیاتی موضوع پر فلمیں پسند ہیں، ہریتک روشن

  

ممبئی (نیٹ نیوز) اداکار ہریتک روشن نے کہا کہ انہیں نفسیات کے موضوع پر بنائی جانے والی فلمیں پسند ہیں اور وہ ایسی فلمیں بے حد شوق سے دیکھتے ہیں،ان کی پسندیدہ فلم سیکس سینس ہے،یہ کمال کی نفسیات کے موضوع پر مبنی فلم ہے،اس سطح کی کوئی فلم اگر بالی وڈ میں بنائی جائے تو وہ ضرور اس کا حصہ بننا چاہیں گے۔

،انہوں نے مزید کہا کہ بالی وڈ فلم نگری کو اب معیاری سکرپٹ پر فلمیں بنانے کی اشد ضرورت ہے جس سے وہ لوگوں کو سبق آموز پیغام دے سکیں۔اداکار کی نئی آنیوالی فلم کرش۔4 ہے جو آئندہ سال کرسمس پر ریلیز ہو گی

مزید :

کلچر -