فلم ’’چلے تھے ساتھ‘‘ فلاپ

فلم ’’چلے تھے ساتھ‘‘ فلاپ

  

لاہور(فلم رپورٹر) نئی اردو فلم ’’چلے تھے ساتھ ‘‘نمائش کے پہلے روز ہی بری طرح فلاپ ہوگئی۔فلم کے ڈائریکٹر عمر عادل تھے جبکہ فلم میں اداکار بہروز سبزواری کی بہو سائرہ بہروز سبزواری نے پہلی مرتبہ اداکاری کی ۔ کمزور سکرپٹ ڈائریکشن اور میوزک کی وجہ سے فلم بری طرح ناکام ہوگئی۔

’’چلے تھے ساتھ‘‘کی ناکامی سے پاکستانی فلم سازمایوسی کاشکار ہوگئے۔

مزید :

کلچر -