اعصام الحق کی جوڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئی

اعصام الحق کی جوڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئی
اعصام الحق کی جوڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئی

  

لاہور(اے این این) اعصام الحق کی جوڑی بارسلونا میں سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنا منٹ میں ڈبلزکے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔اعصام کی جوڑی نے عالمی نمبر ون جوڑی کو شکست دی ۔ اعصام الحق اور فلورین کی جوڑی نے کوارٹر فائنل میں ہنری اور جان پیئرز کو چھ چاراور چھ چار سے شکست دی ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -