خضر اقبال کو ایل ڈی اے کا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا

خضر اقبال کو ایل ڈی اے کا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا

  

لاہور( اپنے خبر نگار سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے ڈیپوٹیشن پر آنے والے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر محمد خضر افضال (گریڈ18)کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل( جنرل) تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔دریں اثناء لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل( ہیڈ کوارٹرز ) سمیعہ سلیم نے ریکوری ڈائریکٹوریٹ میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر سرمد ضمیر خان کو ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ایونیو ون میں ڈپٹی ڈائریکٹر کا اضافی چارج دے دیا ہے او راسسٹنٹ ڈائریکٹر سول انجینئرنگ محمد نوید اکرام کی کنٹریکٹ پر تعیناتی میں مزید تین سال توسیع کر دی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -