عمران خان کے جلسوں نے قوم میں شعور بیدار کیا ،صباء بٹ

عمران خان کے جلسوں نے قوم میں شعور بیدار کیا ،صباء بٹ

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رہنما و میڈیا انچارج سعودی عرب پی ٹی آئی صباء بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم کے اندر اس قدر شعور بیدار کردیا ہے کہ آج پاکستان کا ہر طبقہ وزیراعظم سے پانامہ لیکس میں جرم ثابت ہونے پر ان سے استعفیٰ مانگ رہا ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صباء بٹ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے جلسوں اور دھرنوں کی وجہ سے ہی عوام کو ان کے حقوق کے بارے میں آگاہی ملی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -