وزیر اعظم کے مستعفی ہو ئے بغیر جے آئی ٹی کی شفافیت سوالیہ نشان ہے

وزیر اعظم کے مستعفی ہو ئے بغیر جے آئی ٹی کی شفافیت سوالیہ نشان ہے

  

لاہور(لیڈی رپورٹر ) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے کہا ہے کہ نواز شریف کے مستعفی ہوئے بغیر جے آئی ٹی کی شفافیت پر سوالیہ نشان ہے۔عدالت عظمیٰ بھی کہہ چکی نواز شریف صادق امین نہیں رہے۔کرپشن کے خلاف جدوجہد فیصلہ کن مرحلے تک پہنچ چکی ہے۔’’ گو نواز گو‘‘ کا نعرہ ہر زبان پر زد عام ہے۔ن لیگ کی آمریت کا سوارج جلد غروب ہونے والا ہے۔راولپنڈی کا جلسہ آئندہ انتخابات میں تاریخ اہمیت کا حامل ہو گا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -