پاناما لیکس کا معاملہ منطقی انجام کی طرفجا رہا ہے

پاناما لیکس کا معاملہ منطقی انجام کی طرفجا رہا ہے

  

لاہور(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے رہنما و چئیرمین یونین کونسل چودھری اظہر حسین نے کہاہے کہ پاناما لیکس کا معاملہ منطقی انجام کی طرف جا رہا ہے اور بلا آخر نواز شریف کو جانا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اپنا لائحہ عمل طے کر چکی ہے ہم عوام کو دوبارہ سڑکوں پر لائیں گے تاکہ کرپشن کے خلاف ملک گیر جدوجہد کو نتیجہ خیز بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آگے بڑھنا ہو گا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -