حکومتی غفلت سے 50ارب کی گندم ضائع ہونیکا خدشہ ہے،نوشین حامد

حکومتی غفلت سے 50ارب کی گندم ضائع ہونیکا خدشہ ہے،نوشین حامد

  

لاہور(لیڈی رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ حکومت کی غفلت کی سے پچاس ارب روپے کی گندم ضائع ہونے کا خدشہ ہے ،گندم کی نئی فصل تیار ہوجائے گی جبکہ پنجاب کے گوداموں میں 30لاکھ ٹن گندم موجود ہے ۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گوداموں میں موجود گندم کو برآمدت کرنے کے لئے کسی بھی سطح پر حکمت عملی مرتب نہیں کی گئی ، پنجاب اس سال 45لاکھ ٹن گندم کی خریداری کرے گا جبکہ 30لاکھ ٹن گندم پہلے ہی موجود ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -