ممبر قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر کل گیس فراہمی کا افتتاح کریں گے

ممبر قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر کل گیس فراہمی کا افتتاح کریں گے

  

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی)لیگ (ن)کے صدر شیخ جمیل احمد نے پریس کلب مانگا منڈی کے سرپر ست اعلیٰ نیشنل میڈیا کمیونٹی کے چیئرمین ملک ممتاز حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن)دن رات کوشش کرکے عوام سے کیے ہوئے وعدے پورے کر رہی ہے مشیر وزیر اعظم ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر 30اپریل کو حاجی پارک میں تقریباً4بجے سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کر یں گے یونین کونسل266کے چیئرمین رانا احمد سعید اپنے سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ شرکت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -