ایف آئی نے جعل سازی میں ملوث 4 افراد کو گرفتار کر لیا

ایف آئی نے جعل سازی میں ملوث 4 افراد کو گرفتار کر لیا

  

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )ایف آئی اے نے مختلف شہروں میں کارروائی کر کے جعل سازی کے ذریعے بینک سے 50 لاکھ روپے کا قرض حاصل کرنے والے 2ملزمان سمیت 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ایف آئی اے نے فیصل آباد میں کارروائی کر کے جعل سازی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کیے۔ ملزمان میں نجی بنک کا ریلیشن شپ منیجر امین الحق اور نذر خان شامل ہیں۔

ایف آئی اے نے گجرات اور گوجرانوالہ میں کارروائی کر کے راجا عمران اور شاہد عمران 2 ٹریول ایجنٹوں کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -