ساندہ ، ہسپتال میں بیہوش داخل ہونیوالی خاتون دم توڑ گئی

ساندہ ، ہسپتال میں بیہوش داخل ہونیوالی خاتون دم توڑ گئی

  

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)ساندہ کے علاقہ سے بیہوشی کی حالت میں ملنے والی 25سالہ خاتون گزشتہ روز ہسپتال میں دم توڑ گئی ، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خا نہ میں منتقل کردی ہے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ خاتون کو مبینہ بدا خلا قی کے بعد نا معلوم افرا د بیہو شی کی حا لت میں ہسپتا ل چھو ڑ کر فرا ر ہو گئے تھے ۔ بتایاگیا ہے کہ دوروز قبل ساند ہ کے علاقہ میں نامعلومافرا د عائشہ نامی خاتون کو بیہوشی کی حالت میں سڑ ک کنا رے پھینک کر فرا ر ہو گئے ، امدا د ی ٹیمو ں نے خاتون کو طبی امدا د کے لئے ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں گزشتہ روز عا ئشہ د م تو ڑ گئی ۔ پو لیس نے نعش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید :

علاقائی -