مدرسہ قدیر الاسلامیہ جلال پارک لاہور میں سالانہ تقریب

مدرسہ قدیر الاسلامیہ جلال پارک لاہور میں سالانہ تقریب

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) مدرسہ میں مکمل حفظ کرنیوالے طلباء کی دستار بندی کی جائے گی اور ایوارڈ تقسیم کئے جائیں گے۔ انشاء اللہ جس میں آپ کو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے۔ قاری خدا بخش و انتظامیہ آب حیات ایجوکیشنل ٹرسٹ رجسٹرڈ‘ جلال پارک متصل پیپسی گودام ہربنس پورہ نزد جوڑے پل لاہور۔ خصوصی خطاب مفی طاہر مسعود‘ نقابت مولانا اسلم زاہد‘ مہمان خصوصی ایم پی اے 145PP وحید گل‘ زیر سرپرستی عتیق الرحمن بٹ‘ تلاوت قاری محمد صفدر حسین‘ نعت خواں وقار یونس حسانی‘ افتخار قصوری‘ جبکہ خصوصی دعا مفتی محمد خرم یوسف صاحب فرمائیں گے۔ دیگر علاقہ کے معززین شرکت فرمائیں گے۔ پروگرام بروز اتوار 30-4-17 سے شروع ہوگا اور 12 بجے دعا فرمائی جائیگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -