لاری اڈہ، شاہدرہ ٹاون‘ دو افراد کی نعشیں برآمد

لاری اڈہ، شاہدرہ ٹاون‘ دو افراد کی نعشیں برآمد

  

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)شہر کے دو مختلف مقامات سے دو افراد کی نعشیں برآمد ہوئیں ہیں۔ پولیس نے شناخت نہ ہونے پر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ جمع کروا دیں ۔بتایاگیا ہے کہ لاری اڈہ بس اڈے کے قریب سے ایک 80سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ۔ دوسری جانب شاہدرہ ٹاون کے علاقہ میں 45سالہ شخص کی لاش بر آمد ہو ئی ۔ ورثاء کی تلاش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -