پیپلز پارٹی کے قائدین کازبیر کار دارسے ماموں کے انتقال پر اظہار افسوس

پیپلز پارٹی کے قائدین کازبیر کار دارسے ماموں کے انتقال پر اظہار افسوس

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پاٹی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120کے ٹکٹ ہولڈر حافظ زبیر کار دار کے سگے ماموں گزشتہ روز رضائے الہی سے انتقال کر گئے ۔ان کی نماز جنازہ احمد پارک میں ادا کی گئی اور بعد ازاں انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

دریں اثناء حافظ زبیر کار دار سے پیپلز پارٹی کے مرکزی و صوبائی قائدین نے ان سے ان کے ماموں کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -