چوہدری سعید چیمہ کے والدمرحوم کی نماز جنازہ آج ادا کیجائیگی

چوہدری سعید چیمہ کے والدمرحوم کی نماز جنازہ آج ادا کیجائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پ ر ) علامہ اقبال ٹاون کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری سعید چیمہ وحیدچیمہ فاروق چیمہ کے والد اور چودھری محسن بشیر کے ماموں چوہدری انورچیمہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ان کی نمازجنازہ آج صبح ساڑھے آٹھ بجے جامعہ مسجد ابوہریرہ کریم بلاک علامہ اقبال ٹاون میں اداکیاجائے گی تمام احباب سے جنازے میں شرکت کے لئے درخواست کی جاتی ہے