بغیر نقشہ دوکانیں تعمیر کرنے پر3 ملزمان کو جرمانہ

بغیر نقشہ دوکانیں تعمیر کرنے پر3 ملزمان کو جرمانہ

  

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے مقدمے میں ملوث 3 ملزمان پر2،2ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ وسیم وارث کے روبرو ستوکتلہ پولیس نے ملزمان غلام حسن، محمد عامر اور عمر کے خلاف درج مقدمے کا چالان پیش کیا، پراسیکویشن نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے بغیر نقشہ دوکانیں تعمیر کی تھی۔قانون کے مطابق بغیر نقشہ دوکانیں تعمیر کرنے پر پابندی عائد ہے۔

بغیر نقشہ

مزید :

علاقائی -