غیر معیاری سروس مہیا کرنے پر میرج ہال کیخلاف 20 لاکھ ہرجانے کا دعویٰ

غیر معیاری سروس مہیا کرنے پر میرج ہال کیخلاف 20 لاکھ ہرجانے کا دعویٰ

  

لاہور(نامہ نگار)صارف عدالت نے ولیمے کی تقریب میں مہمانوں کو صحیح کھانا اور سروس ٹھیک فراہم نہ کرنے پر گرینڈ مارکی میرج ہال نیوگارڈن ٹاون کے منیجر کے خلاف 20لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا، فاضل جج نے مذکورہ مینجر سے 18مئی کو جواب طلب کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -