یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن کی چینی کی فی کلوقیمت میں3روپے کمی

یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن کی چینی کی فی کلوقیمت میں3روپے کمی

  

اسلام آباد (صباح نیوز)رمضان المبارک میں عوام کوریلف فراہم کرنے کیلئے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے فوری طور پر چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو کمی کا اعلان کردیا۔ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کے مطابق اسٹورز پر چینی کی قیمت 62 روپے سے کم کرکے 59 روپے فی کلو مقررکر دی گئی ہے۔ چینی کی قیمت میں کمی کا اطلاق رمضان المبارک کے آخرتک رہیگا۔

چینی

مزید :

علاقائی -