ڈی جی سپورٹس کی معطلی، سینئر افسروں کا کوئی تعلق نہیں

ڈی جی سپورٹس کی معطلی، سینئر افسروں کا کوئی تعلق نہیں

  

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وفاقی سیکرٹریٹ کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈی جی سپورٹس بورڈ کو مختلف بدعنوانیوں کے تحت متعدد الزامات کے حوالے سے وزیراعظم کی ہدایت پر معطل کرکے انکوائری کے لئے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ جس کے جواب میں مستعفی وزیر الٹا ان سینئر افسروں کے خلاف الزام تراشی پر اتر آئے ہیں، جن کا معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

کوئی تعلق نہیں

مزید :

صفحہ اول -