ڈان لیکس ، اصل مجرموں کو بچا لیا گیا

ڈان لیکس ، اصل مجرموں کو بچا لیا گیا
ڈان لیکس ، اصل مجرموں کو بچا لیا گیا

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کو عدالت نے اتارا تو وہ شہید نہیں کہلائیں گے، ڈان لیکس میں اصل مجرموں کو بچا لیا گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم کی بھارتی سٹیل ٹائیکون جندال سے چھپ کر ملاقات درست نہیں جبکہ جندال کا چھپ چھپ کر آنا بھی شرمناک ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف نااہل ہو چکے ہیں انھیں صرف ساٹھ دن کی مہلت ملی ہے۔

شیخ رشید

مزید :

صفحہ اول -