دہری سیٹ والے جے ایف 17 تھنڈر کی پہلی کامیاب اڑان

دہری سیٹ والے جے ایف 17 تھنڈر کی پہلی کامیاب اڑان
دہری سیٹ والے جے ایف 17 تھنڈر کی پہلی کامیاب اڑان

  

کراچی ( ما نیٹر نگ ڈیسک)پاک فضائیہ کے دہری سیٹ والے جے ایف تھنڈر 17پہلی کامیاب آزمائشی پرواز کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایوی ایشن انڈسٹری کو آپریشن آف چائنا کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ تقریب کے میزبان تھے جبکہ سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل سہیل امان تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔پاکستان اور چین کی مشترکہ کاوش جے ایف 17بی ابتدائی مراحل سے گزر رہا ہے، جے ایف 17بی تھنڈر کی شمولیت خود انحصاری کی طرف سنگ میل ہے، پاک فضائیہ کی ٹریننگ اور آپریشنل صلاحیت میں بہتری آئے گی۔شمولیت سے پاک فضائیہ کے پائلٹس کی بہترین جنگی تربیت ممکن ہوسکے گی۔

تھنڈر

مزید :

صفحہ اول -