ڈیرہ مر اد جمالی،سبق یاد نہ کرنے پر ٹیچر کا مبینہ تشدد‘ طالب علم جاں بحق

ڈیرہ مر اد جمالی،سبق یاد نہ کرنے پر ٹیچر کا مبینہ تشدد‘ طالب علم جاں بحق

  

ڈیرہ مرادجمالی(مانیٹرنگ نیوز) ڈیرہ مرادجمالی میں واقع سرکاری اسکول شاہ بیگ میں ٹیچر کے مبینہ تشدد سے طالب علم جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق 9سالہ امان اللہ گورنمنٹ پرائمری اسکول شاہ بیگ میں زیر تعلیم تھا،ٹیچر نے بچے کو سبق یاد نہ ہونے پرسرپر ڈنڈا دے مارا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سر پر ڈنڈا لگنے کے بعد بچے کی حالت غیر ہوگئی، بچے کے والدین2 روز تک مختلف ہسپتالوں میں بچے کا علاج کراتے رہے،تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

مزید :

صفحہ آخر -