سرکاری حج سکیم کے کامیاب عازمین کی فہرست ویب سایٹ پر جار ی

سرکاری حج سکیم کے کامیاب عازمین کی فہرست ویب سایٹ پر جار ی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم کے حج2017ء کے لیے کامیاب ہونے والوں کی فہرست وزارت مذہبی امور کی ویب سایٹ (wwwhajjinfo.org)پر جاری کر دی ہے ،حج درخواست دینے والا اپنی درخواست نمبرڈال کر اپنا نام دیکھ سکتا ہے ،وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ قرعہ اندازی میں ناکام رہنے والے فوری طور پر اپنے بنکوں سے رقوم واپس لے سکتے ہیں ،کامیاب ہونے والوں کو 10دن کے اندر خط بھی مل جائیں گے۔
فہرست جاری

مزید :

صفحہ آخر -