چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کرکٹ کلب کی ایگزیکٹو باڈی کی منظوری دیدی

چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کرکٹ کلب کی ایگزیکٹو باڈی کی منظوری دیدی

  

لاہور(نامہ نگار)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے لاہور ہائی کورٹ کرکٹ کلب کی ایگزیکٹو باڈی کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس نے لاہور ہائی کورٹ کرکٹ کلب کی ایگزیکٹو باڈی کی منظوری دی ہے،ایگزیکٹو باڈی 6 ماہ کے لئے عبوری طور پر منتخب کی گئی ہے۔رجسٹرار سید خورشید انور رضوی کرکٹ کلب کے صدر ہوں گے جبکہ عمران صفدر اور تبسم رزاق نائب صدور،عارف جاوید ڈار جنرل سیکرٹری،ظہور احمد شیخ جوائنٹ سیکرٹری اورسید مدثر حسین رضوی کو لاہور ہائی کورٹ کلب کا خزانچی منتخب کیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -