گھروں پر لگژری ٹیکس، سیکرٹری ایکسائز کو جواب داخل کرانے کی ہدایت

گھروں پر لگژری ٹیکس، سیکرٹری ایکسائز کو جواب داخل کرانے کی ہدایت

  

لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ ایکسائز کو 2کنال سے بڑے گھروں پر لگژری ٹیکس وصول کرنے سے روکتے ہوئے سیکرٹری ایکسائز کو 4 مئی تک جواب داخل کرانے کی ہدایت کی ہے۔جسٹس مزمل اختر شبیر نے کینٹ کے رہائشی شاہ محمد سمیت نو شہریوں کی درخواست پر سماعت کی۔

مزید :

صفحہ آخر -