ترقیاتی منصوبوں کے دوران درخت کاٹنے کے خلاف درخواست پر محکمہ ماحولیات سے جواب طلب

ترقیاتی منصوبوں کے دوران درخت کاٹنے کے خلاف درخواست پر محکمہ ماحولیات سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائیکورٹ نے ترقیاتی منصوبوں کے دوران درخت کاٹنے کے خلاف دائردرخواست پر محکمہ ماحولیات سے جواب طلب کر لیاہے، جسٹس عائشہ اے ملک نے شیراز ذکاء ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ حکومت نے ترقیاتی کاموں کے دوران تمام درخت کاٹ دیئے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -