وزیراعلیٰ شہبازشریف کا راولپنڈی میں میٹرو بس سے گر کر طالبہ کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا راولپنڈی میں میٹرو بس سے گر کر طالبہ کے جاں بحق ہونے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ شہبازشریف نے راولپنڈی میں میٹرو بس سے گر کر طالبہ کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے اور غفلت یا کوتاہی کے ذمہ داروں کا تعین کرکے کارروائی عمل میں لائی جائے۔وزیراعلیٰ نے طالبہ کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -