بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات

بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے جمعہ کو بلاول ہاؤس میں میں ملاقات کی۔ملاقات میں برطانیہ کی ڈپٹی ہائی کمشنر بلنڈالیوس بھی موجود تھیں۔ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات سمیت دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا

مزید :

کراچی صفحہ اول -