خیبر پختونخوا سے 6ہزار افراد کی پی ٹی آئی جلسہ میں شرکت

خیبر پختونخوا سے 6ہزار افراد کی پی ٹی آئی جلسہ میں شرکت

  

اسلام آباد ( آن لائن ) پی ٹی آئی کے جلسہ میں شرکت کیلئے خیبر پختونخوا سے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی قیادت میں 6ہزارافراد اسلام آباد پہنچے۔ جلسہ گاہ میں موجود اسد عمر سمیت دیگر مقامی قیادت استقبال کرتے ہوئے قافے پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

شرکت

مزید :

کراچی صفحہ اول -