پی ٹی آئی جلسہ میں کرسیوں کی تعداد پر اختلاف

پی ٹی آئی جلسہ میں کرسیوں کی تعداد پر اختلاف

  

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسہ میں کرسیوں کی تعداد پر اختلاف پھر سامنے آگیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ جلسہ گاہ میں 40 ہزار سے زائد کرسیاں لگائی گئیں جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے اس دعویٰ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلسہ گا ہ میں 7 ہزار سے زائد کرسیاں موجود نہیں تھیں ۔ اس حوالے سے حساس اداروں کا کہنا ہے کہ جلسہ گا ہ میں 25 سے 30 ہزار کرسیاں لگائی گئیں۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -