ڈسٹرکٹ بار ملتان کی علیحدہ صوبہ خود مختار ہائیکورٹ کے حق میں ہڑتال

ڈسٹرکٹ بار ملتان کی علیحدہ صوبہ خود مختار ہائیکورٹ کے حق میں ہڑتال

  

ملتان(نمائندہ خصوصی )ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

علیحدہ صوبہ اورخود مختار ہائیکورٹ کے مطالبات کیلئے گزشتہ روز ہڑتال کی گئی اور وکلاء مقدمات کی پیروی کیلئے عدالتو ں میں پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی ہے ۔ اس ضمن میں بار عہدیداران کے مطابق جنوبی پنجاب کے ساتھ تخت لاہور کی جانب سے حقوق غصب کرنے،استحصال کرنے اورحقوق سے محروم کرنے کی پالیسی کے خلاف وکلاء نے جنوبی پنجاب کی عوام کے ساتھ ملکرعلیحدہ صوبہ حاصل کرنے کی تحریک شروع کررکھی ہے اورکامیابی تک تحریک جاری رکھی جائیگی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -