وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی یکم مئی کو ملتان آئیں گے

وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی یکم مئی کو ملتان آئیں گے

  

ملتان (سٹاف رپورٹر ) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابدشیر علی یکم مئی کو ملتان آئیں گے۔ وہ دو مئی کو ملتان الیکٹرک پاور کمپنی کی کارکردگی(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

کاجائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے اور میڈیا سے گفتگو کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ میپکو ریجن کے ایکسین اور ایس ڈی اوز کی خصوصی میٹنگ ملتان آرٹس کونسل میں ہوگی جس میں وزیر مملکت عابد شیر علی لوڈشیڈنگ سمیت دیگر امور کا جائزہ لیں گے ۔

عابد شیر علی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -