جمعرات کو آنے والی آندھی سے میپکو کا سسٹم پھر جواب دے گیا،متعدد فیڈر بند،صارفین عذاب میں آگئے
ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان اور گردونواح میں جمعرات کی رات آندھی(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )
سے میپکو کا سسٹم پھر جواب دے گیا‘ میپکو ریجن کے متعدد فیڈربند ہو گئے ‘ساری رات مختلف علاقوں میں بجلی بحال نہ ہو سکی‘ صارفین عذاب میں آگئے،میپکو کے بیشتر افسران نے اپنے سرکاری موبائل فون بند کر لئے ‘خصوصاًایس ڈی اوز نے صارفین کیلئے موبائل فون آف کرلئے۔