ڈرل انسٹرکٹر اور ویپن کورس کیلئے پولیس ملازمین سے درخواستیں طلب

ڈرل انسٹرکٹر اور ویپن کورس کیلئے پولیس ملازمین سے درخواستیں طلب

  

ملتان(وقائع نگار) پنجاب پولیس نے پولیس ملازمین سے ڈرل انسٹرکٹر اور و(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

یپن کورس کیلئے درخواستیں طلب کرلیں ہیں۔ ملتان میں درخواستیں جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہوگی۔ اس بارے میں پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان ضلع میں وہ پولیس کا نسٹیبل اور ہیڈ کانسٹیبل مذکورہ کورس کیلئے درخواستیں دینے کے اہل ہوں گے۔ جن کی عمر 37سال سے کم ہوگی۔ ملازمت میں 7سال کا تجربہ ہو۔ تعلیمی قابلیت کم از کم ایف اے ہو درخواست دے سکتے ہیں۔ یہ کورس مئی 2017ء سے شروع ہوگا۔ کورس پولیس ٹریننگ کالج سیمائے راولپنڈی میں کروایا جائے گا۔ خواہش مند پولیس اہلکار آج 29اپریل تک اپنی درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -