مردم شماری ، ضلع بھر کے پولیس ملازمین کی چھٹیاں بند

مردم شماری ، ضلع بھر کے پولیس ملازمین کی چھٹیاں بند

  

ملتان (وقائع نگار) سی پی او ملتان نے ملتان میں جاری مردم شماری کو مدنظر رکھتے(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

ہوئے ضلع بھر میں تمام پولیس ملازمین کی ہر طرح کی ’’چھٹی‘‘ بند کردی ہے۔ جس مپر عمل شروع کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ضلع بھر کے تمام تھانوں ، ڈی ایس پی، ایس پی ، اور تمام پولیس سے متعلقہ شعبہ جات کے انچارجز کو مطلع کردیا ہے۔ تاکہ وہ بغیر کسی کوتائی کے اس پر عمل کریں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس ملزمین کی بند چھٹی کی معیاد کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔ کیو نکہ مردم شماری کے فوراً بعد رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے والا ہے۔

چھٹیاں بند

مزید :

ملتان صفحہ آخر -