حج آپریشن 2017کے انتظامات کے سلسلے میں حج کمپلیکس ملتان میں تیاریاں شروع

حج آپریشن 2017کے انتظامات کے سلسلے میں حج کمپلیکس ملتان میں تیاریاں شروع

  

ملتان (سٹی رپورٹر)حج آپریشن 2017کے انتظامات کے سلسلے میں حج (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

کمپلیکس ملتان میں تیاریاں شروع کر دیں ہیں اس سلسلے میں عازمین کرام کو دی جانیوالی ٹریننگ کے حوالے سے حج تربیتی کورس بھی ڈیزائن کر نا شروع کر دیا گیا ہے جبکہ حج کمپلیکس کی تزئین و آرائش کے لئے بھی بھی تجویز یں طلب کر لی گئی ہیں بتایا جاتا ہے کہ اس سال عازمین کرام کی سہولت کے لئے مختلف مختلف مخیر حضرات اور تنطیموں کی جانب سے لگائے جانیوالے کیمپ بھی ایک ہی طرز اور ڈیزائن کے لگائے جائے گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -