پرائیویٹ حج سکیم، حج کوٹہ لینے کے خواہش مند ٹور آپریٹروں نے اپنے کاغذات وزارت مذہبی امور کو جمع کرا دئیے
ملتان (سٹی رپورٹر)پرائیویٹ حج سکیم، حج کوٹہ لینے کے خواہش مند ٹور(بقیہ نمبر59صفحہ12پر )
آپریٹروں نے اپنے اپنے کاغذات وزارت مذہبی امور کو جمع کرا دئیے۔ واضح رہے کہ وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج کوٹہ لینے کے خواہش مند ٹور آپریٹروں کو ہدایت جاری کی گئی تھی کہ وہ اپنے ضروری کاغذات 28 اپریل تک جمع کرا دیں بصورت دیگر مقررہ وقت پر کاغذات جمع نہ کرانے والے ٹور آپریٹروں کو حج کوٹہ جاری نہیں کیا جائے گا۔
کاغذات