ملتان اور گردو نواح میں جمعہ کے روز موسم خشک رہا‘ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ

ملتان اور گردو نواح میں جمعہ کے روز موسم خشک رہا‘ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ...

  

ملتان(خبر نگار) ملتان اور گردو نواح میں جمعہ کے روز موسم خشک رہا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا(بقیہ نمبر49صفحہ7پر )

گیا جبکہ جنوبی پنجاب میں سب سے زیادہ درجہ حرارت رحیمیار خان میں 42.2ڈگری اور بہاولنگر ، خانپور، کوٹ ادو میں 41ڈگر سنٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا۔ ملتان میں دوپہر کے اوقات تپش رہی تاہم شام کے وقت موسم نسبتاً کوشگوار رہا مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق آئدنہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

موسم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -