مختلف دینی جماعتوں کی جانب سے جمعہ کو ’’یوم تحفظ ناموس رسالتؐ‘‘ کے طور پر منایا گیا

مختلف دینی جماعتوں کی جانب سے جمعہ کو ’’یوم تحفظ ناموس رسالتؐ‘‘ کے طور پر ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر)مختلف دینی جماعتوں کی جانب سے گزشتہ روز جمعہ(بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

المبارک کو ’’یوم تحفظ ناموسِ رسالت ‘ کے طور پر منایا گیا، نماز جمعہ کے اجتماعات میں مذمتی تقریری کرنے کے ساتھ ساتھ فیس بک پرگستاخانہ موادکے خاتمے اور بلاگرز کوسزا ئیں دینے کیلئے قراردادیں بھی منظور کی گئیں۔ واضح رہے کہ یوم تحفظ ناموسِ رسالت? منانیکا اعلان مختلف دینی جماعتوں پر مشتمل ’’تحریک تحفظ ناموسِ رسالت ‘‘کی اپیل پر کیا گیا تھا۔

یوم تحفظ ناموس رسالتؐ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -