خان صاحب کرکٹ اور سیاست میں بہت فرق ہے: رانا محمود الحسن

خان صاحب کرکٹ اور سیاست میں بہت فرق ہے: رانا محمود الحسن

  

ملتان( سپیشل رپورٹر)صوبائی حلقہ196کے ایم پی اے رانا محمود الحسن نے کہا کہ عمران(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

خان کے خلاف قانونی کارروائی کرنا میاں نواز شریف اور شہبازشریف کا حق ہے۔عمران خان سیاست کو بھی کرکٹ کا میدان بنانے کی کوشش کررہے ہیں جس طرح انہوں نے کرکٹ میں چھوٹے ریکارڈ قائم کئے اس طرۃ وہ چاہتے ہیں کہ سیاست کے میدان میں بھی کرکٹ کی طرح کھیلے خان صاحب کرکٹ اور سیاست میں بہت فرق ہے۔سیاست قوم کی خدمت کیلئے کی جاتی ہیں اور کرکٹ نوٹ اکٹھے کرنے کیلئے کھیلی جاتی ہے اور انشااللہ میاں برادران سیاست میں اپنی مدت پوری کرے گی اور عمران خان کو منہ چھپانے جگہ نہیں ملے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -