خاوند سے جھگڑا ، 20سالہ خاتون کی خود کشی کی کوشش

خاوند سے جھگڑا ، 20سالہ خاتون کی خود کشی کی کوشش

  

ملتان(وقائع نگار) اڈا مہے والا کی 20سالہ سکیہ اعجاز نے خاوند سے جھگڑا (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

ہونے پر سپرے پی کر خود کشی کرنے کی کوشش کر ڈالی متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں تشتر داخل کروا دیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -