میپکوسب ڈویژنل آفیسرز نے صارفین کی زندگی عذاب بنا دی

میپکوسب ڈویژنل آفیسرز نے صارفین کی زندگی عذاب بنا دی

  

ملتان (سٹاف رپورٹر )میپکو سب ڈویژن واپڈا ٹاؤن کے نا اہل ایس ڈی او نے صارفین کی زندگی اجیرن کر دی ‘ آئے روز خرابی کے باعث بجلی کی بندش معمول بن گئی ‘ سارا رادن اور رات لائٹ نہیں ہوتی ‘ اس سلسلے میں بہادر پور میں تو برا حال ہے جہاں خرابی کے باعث کئی کئی گھنٹے بجلی بند رہتی(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

ہے‘ کمپلینٹ سیل پر متعین اہلکار فون مپہا8 اٹھاتے جبکہ ایس ڈی او واپڈا ٹاؤن سب ڈویژن اور ایکسین موسی ٰ پاک ڈویژن بھی چیف ایگزیکٹو میپکو کے احکامات کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے سرکاری موبائل فون اٹنڈ نہیں کرتے جس کے باعث صارفین اذیت میں مبتلا ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -