بیوی سے جھگڑے پر زہریلی گولیاں کھانے والا40سالہ شخص نشتر ہسپتال میں دم تور گیا

بیوی سے جھگڑے پر زہریلی گولیاں کھانے والا40سالہ شخص نشتر ہسپتال میں دم تور گیا

  

ملتان(وقائع نگار)چوری کے مقدمہ میں ضمانت پر رہا ہوکر آنے والے40سا(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

لہ شخس نے بیوی کی ناراضگی پر گندم کی زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرنے والا نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیا،اس بارے میں معلوم ہوا ہے بستی لاڑ کے رہائشی40ظفر ولد خدا بخش چند روز قبل چوری کے مقدمہ میں جیل سے ضمانت پر رہا ہوا تھا جس کے گزشتہ روز (جمعہ)کو اپنی بیوی کی ناراضگی سے دلبرداشتہ ہوکر گندم کی زہریلی گولیاں کھالیں حالت بگڑنے پر نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کا معدہ واش کیا مگر حالت نہ سنبھلنے کی وجہ سے وہ دم توڑ گیا پولیس نے ضروری کارروائی مکمل کرلی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -